ڈیگ ہیورڈ ملز بہت سی کتب بشمول” وفاداری اور بے وفائی ”کے مصنف ہیں جو کہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب میں سر فہرست ہے۔وہ لائٹ ہاؤس گروپ آف چرچز سے وجود میں آنے والی یونایٹڈ ڈنامینیشنز کے بانی بھی ہیں۔ آپ کی تین ہزار کلیسیائیں ہیں۔ ڈیگ ہیورڈ ملز ایک بین الاقوامی شہرت کے حامل مبشر ہیں اور انٹر نیشنل ہیلنگ جیزز کروسیڈ میں بشارتی خدمت سر انجام دیتے ہیں۔آپ دُنیا بھر میں کانفرنس کا انعقاد بھی کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے مصنف کی ویب سائٹ دیکھیں۔ www.daghewardmills.org
-
People who leave you can destroy you. Nothing can describe the feeling of depression, confusion and anxiety that descends when people walk away from you. This book has been written to help you to fight the destruction that is unleashed when people leave you. Do not be deceived. Being abandoned or being deserted is not unique to you and your ministry. Many others have suffered the same things. Satan was the first rebel and has inspired all rebellions since then. With this book in your hand, you will rise up and fight the spirit of disloyalty that is released by “those who leave you”.
-
Rebellious people do not remember what has been done for them and often choose to forget certain things. Judas did not remember what the Lord had done for him, neither did he remember the things he had seen and heard from Jesus. That is why he became the despicable character we know today as ‘Judas’. The ability to remember is one of the most important spiritual qualities a minister can have.
-
یہ کتاب ڈیگ ہیورڈ مل کی ایک اور قلمی کاوش ہے اور اُن سب کے لئے ایک تحفہ ثابت ہوگی جو اسے پڑھنے میں دلچسپی ظاہر کریں گے۔یہ کتاب والدوں اور فرزندوں کے درمیان تعلقات کی پچیدگیوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے آپ کے ذہن میں موجود سوالات کے جواب دے گی۔اس کتاب کے مطالعہ سےآپ کی زندگی سے لعنت اُٹھ جائے گی جبکہ برکت آٹھہرے گی۔والد خاص شخصیات ہوتے ہیں جو فرزندوں کی پرورش اور تربیت کرتے ہیں بزرگوں کے بغیر اگلی نسلوں تک خدمت کا سلسلہ جاری نہیں رہ سکتا۔ آپ کا باپ کے ساتھ تعلق کیسا ہے، خدا کی بلاہٹ کے پھلنے پھولنے اور ختم ہونے کا انحصار اسی پر ہوتا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کریں اور والدوں کے نافرمانی کرنے، اُن کی عزت نہ کرنے گریز کرتے ہوئے لعنت سے بچیں۔
-
Churches are filled with perfect pretenders who become perfectly disloyal. Satan’s master key has always been deception and pretence. A leader who cannot see through the mask of a pretender will suffer for his blindness. Intimidation, familiarity and confusion are evil spirits that fight ministers. Most of the time, people do not even know what is fighting them. This book will help you to identify and combat the enemy from within.
-
خؒدا کی کامل مرضی میں ہونے کا فن ، اس سے اہم اور کوئی موضوع نہیں ہے۔ انجیل کے خادم کو ایک ہی بات منفرد بناتی ہے اور وہ ہے خدا کی آواز درست طورپر سننا۔ خدا کی کامل مرضی میں ہونے کے لئے روح القدس کی پیروی کس قدر ضروری ہے۔جب آپ خدا کی کامل مرضی میں ہوتے ہیں، تو آپ روحانی طورپر پھلتے پھولتے اور وہ سب کچھ حاصل کر لیتے ہیں جو آپ خدا کے لئے حاصل کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ڈیگ ہیورڈ ملز کی یہ قلمی کاوش آپ کی زندگی اور خدمت پر گہرے اثرات مرتب کرے گی۔ سننے کا فن ( اشاعت دوئم)
-
ہم جانتے ہیں کہ کلیسیائی نشو و نما کا حصول مشکل بلکہ کٹھن ہے۔ ہر ایک پاسبان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی کلیسیا بڑھے اور ترقی کرے۔ یہ کتاب کلیسیائی نشو ونما سے متعلق آپ کے سوالات کا جواب ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے آپ سمجھیں گے کہ کس طرح مختلف چیزیں کلیسیائی نشو و ونما اور ترقی کے لئے باہم مل کر کام کرتی ہیں۔عزیز پاسبان جیسے جیسے اس کتاب کی باتیں اور مسح آپ کے دل میں اُترتا جائے گا،تو پھر آپ اُس کلیسیائی نشو و نما کا تجربہ حاصل کرنا شروع ہو جائیں گے جس کے لئے آپ ایک عرصہ سے دُعا کرتے چلے آرہے ہیں۔
-
The anointing is the principal key needed to open the door to a successful and fulfilling ministry. Many people have tried to do God’s work out of sincere motives, without getting very far because they failed to realize that it is “Not by might, not by power, but by My Spirit (the anointing)” [Zechariah 4:6]. This exceptional book “Catch the Anointing” by Bishop Dag Heward-Mills will teach you what it means to catch the anointing and how you can practically do so! Let the desire for God’s anointing be stirred up within you through the pages of this book!
-
As a Christian, the greatest and sweetest influence in your life should be the Holy Spirit. This book enables you to understand how your character, your conscience, your creativity and even your ability to be holy can be influenced by the Holy Spirit. Through this phenomenal book by Dag Heward-Mills, you must allow the Holy Spirit to influence, inspire, affect and change your life forever.